Hamza TV
Welcome
Login / Register

Karachi Ijtima Bayan Molana M. Ahmed Bhawalpuri 3rd fabruary 2017

Thanks! Share it with your friends!

URL

You disliked this video. Thanks for the feedback!

Sorry, only registred users can create playlists.
URL


Added by ™Hamza TV in Maulana Ahmed Laat Sahab
110 Views

Description

Karachi Ijtima 2nd day, Bayan Molana M. Ahmed Bhawalpuri After Namaz e Maghrib 3rd fabruary 2017
For More Videos Please Subscribe Our Channel Darululoom Nashriyat
and join us on facebook:
https://www.facebook.com/Dnashriyat.tv
Follow us on Twitter:
https://twitter.com/d_nashriyat
دارالعلوم نشریات علماء اکرام کی زیرِ نگرانی کام کرنے والا ایک دینی نشریاتی ادارہ ہے۔
دارالعلوم نشریات نیٹ ورک الیکٹرونک میڈیا کے اس پُر فتن دور میں باطل کی راہ میں حائل ہونے اور آوازِ حق بلند کرنے کے لیئے قائم کیا گیا ، جو کہ فرقہ واریت سے دور رہتے ہوئےعلماء حق کی زیرِ نگرانی دین کی تبلیغ وترویج اور عوامی اصلاح کا کام سر انجام دے۔
علماء کرام بھی اس بات کی ضرورت محسوس کر رہے ہیں کہ دورِ جدید کے تقاضے کے مطابق دینِ اسلام کی ترویج اور حق کے اظہار کے لئے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ حاصل کیا جائے۔
دارالعلوم نشریات کے منصوبے کے مطابق اس چینل سے راسخ العقیدہ علماء کرام کے بیانات، خطبات و تقاریر، دینی و اصلاحی پروگرامات اور اسلامی دنیا سے متعلق وہ خبریں جو میڈیا کی نظروں اوجھل رہ جاتی ہیں یا نظر انداز کردی جاتی ہیں۔ اس چینل سے نشر کی جائیں۔

(واضح رہے دارالعلوم نشریات کا اداراتی طور پر دارالعلوم کورنگی کراچی یا دارالعلوم دیوبند ہندوستان سے کوئی تعلق نہیں ہے۔)

Post your comment

Sign in or sign up to post comments.

Comments

Be the first to comment
RSS